طرابلس، 23 جولائی (یو این آئی/ سپوتنک) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں خونریز تنازعے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 16 ہو گئی ہے اور 34 دیگر زخمی ہو گئے
ہیں۔
طرابلس میں ایک گروپ کے ایک رکن کی حراست پر جمعہ کو خونریز جھڑپ ہوئی- طرابلس میں تنازع کے بعد قومی اتحاد کی حکومت کے سربراہ عبدالحمید دبیح نے وزیرداخلہ خالد مازن کو برطرف کردیا-