the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،30جولائی(ایجنسی)وزیر قانون روی شنکر پرساد نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ مسلمانوں میں رائج تین طلاق(طلاق بدعت)غلط رسم کو ممنوع قرار دینے سے متعلق مسلم خواتین (شادی کے حق کے تحفظ)بل 2019 صنفی مساوات،انصاف اور وقار کےلئے ہے اور اس سے طویل عرصے سے چلی آرہی اس غلط رسم کا خاتمہ ہوجائےگا۔
مسٹر پرساد نے ایوان میں یہ بل بحث کےلئے پیش کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ بل میں کانگریس اور دیگر سیاسی پارٹیوں کے اعتراضات کو حل کردیا گیا ہے۔اس قانون کے تحت درج ہونے والے معاملے میں ضمانت ہوسکے گی



اور متعلقہ صرف متاثرہ یا اس کے خونی رشتے دار ہی درج کراسکیں گے۔اس کے علاوہ عدالتوں میں دونوں فریقوں کے درمیان معاہدہ بھی ہوسکےگا۔لوک سبھا اس بل کو پہلے پاس کرچکی ہے۔یہ بل مسلم خواتین (شادی کے حق کے تحفظ)دوئم آرڈنینس 2010 کی جگہ پر لایاگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت اس قانون کو سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق بنا رہی ہے۔عدالت نے سال 2013 میں سائرہ بانومعاملے میں ایک ساتھ تین طلاق کہہ کر شادی ختم کرنے کو غیر اسلامی اور غیر قانوننی قرار دیا تھا اور حکومت کو اس سلسلے میں قانون بنانے کےلئے کہا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.