نئی دہلی،3 مئی ( یواین آئی) ملک کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں مغربی بنگال میں حکمران ترنمول کانگریس ( ٹی ایم سی) تیسری بار زبردست اکثریت کے ساتھ اقتدار میں لوٹی ہے جبکہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے
زیرقیادت قومی جمہوریہ اتحاد(این ڈی اے) آسام میں حکومت بنانے جا رہا ہے۔
وہ اسے اپنے پاس رکھنے میں کامیاب رہا ہے جبکہ پڈوچیری میں اس نے کانگریس کو اقتدار سے بے دخل کردیا ہے۔
کیرالہ میں بائیں بازو کا محاذ اقتدار میں پھر واپس آگیا ہے۔