the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کلکتہ 17مئی ( یو این آئی)مغربی بنگال پنچایت انتخابات میں ترنمول کانگریس نے یک طرفہ جیت حاصل کرنے کی طرف گامزن ہے۔گرام سبھا کی 89فیصد سیٹوں پر ترنمو ل کانگریس نے جیت حاصل کرلی ہے ۔گرام سبھا کی 31836گرام سبھا کی سیٹوں پر پولنگ ہوئی تھی ۔جس میں 29,634کے نتائج آچکے ہیں جس میں ترنمول کانگریس نے26,601سیٹوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے ۔
ترنمول کانگریس کی جیت کی شرح 89فیصد ہوتی ہے ۔جب کہ بی جے پی کو6.85سیٹوں پر کامیابی حاصل کی



ہے اور سی پی ایم و کانگریس کو 1.38فیصد سیٹوں پر جیت در ج کی ہے ۔جب کہ 1.06سیٹوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جن میں زیادہ ترنمول کانگریس کے باغی لیڈر ہیں ۔
ترنمو ل کانگریس نے 20ضلع پریشد کی سیٹوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے اور 239سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے جب کہ اب تک ایک بھی سیٹ پر اپوزیشن جماعت کو کامیابی نہیں ملی ہے ۔ضلع پریشد کے 621سیٹوں پر پنچایت انتخابات ہوئے تھے ۔
جاری۔یواین آئی ۔نور ۔ج ا۔م الف

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.