: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 اگست (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر پر ترنگا لہرایا اور کہا کہ ترنگا ہماری خود اعتمادی اور وقار ہے اور سچائی، عدم تشدد
اور بھائی چارہ کی روایت کی علامت ہے اس موقع پر مسٹر کھڑگے نے ہم وطنوں کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ’’ہم اپنے لاکھوں عظیم مجاہدی آزادی کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں اور انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔