: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے جمعرات کو یہاں جنتر منتر پر مظاہرہ کر رہی خاتون کھلاڑیوں کے ساتھ کیے جانے والے
سلوک کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی بیٹیوں پر ہو رہے ظلم کو روکا جائے اور ان کی بات سنی جانی چاہیے کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ’بیٹی بچاؤ‘ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی منافقت ہے۔