: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 جون (ذرائع) بہار میں ٹرین خدمات آج رات 8 بجے تک روک دی گئی ہیں اور اتوار کی صبح 4 بجے سے رات 8 بجے تک پھر سے منسوخ رہے گی، حکام نے کہا کہ ریاست میں اگنی پتھ فوج
میں بھرتی اسکیم کے خلاف مظاہرے کے دوران صبح سب سے زیادہ تشدد ہوا ہے- اس میں کئی ٹرینوں میں آگ لگا دی گئی- جس سے ریلوے املاک کی توڑ پھوڑ سے اکیلے بہار میں 200 کروڑ سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے-