سری نگر، 7 اپریل (یو این آئی) شمالی کشمیر میں ریل خدمات آج دوبارہ بحال کردی گئی ہیں جبکہ جنوبی کشمیر میں سیکورٹی کے پیش نظر مسلسل دوسرے روز بھی ملتوی رہی۔
ریلوے کے اعلیٰ حکام نے یو این آئی کو
بتایا کہ ’’وسطی کشمیر کے سری نگر ۔
بڈگام سے شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے درمیان ریل خدمات کو آج صبح پھر سے بحال کردیا گیا ہے اس وجہ سے اس شاہراہ پر سبھی ٹرینیں اپنے سابق مقررہ شیڈول کے مطابق چلیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.