the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
سرینگر،27 دسمبر:- جنوبی کشمیر میں سیکورٹی وجوہات کی بناپر ٹرین کی خدمات کل ملتوی رہنے کے بعد آج بحال کر دی گئی۔

ریلوے افسر نے ’یو این آئی‘ کو بتایا کہ جنوبی کشمیر میں بڈگام-سری نگر سے اننت ناگ- قاضی کنڈ اور جموں کے علاقے میں بانہال کے درمیان ٹرینوں کی سروس شروع کردی گئی ہے



جبکہ وسطی کشمیر میں سرینگر-بڈگام سے شمالی کشمیر میں بارہمولہ تک تمام ٹرینیں طے شدہ وقت پر چل رہی ہیں۔

منگل کو سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں جیش محمد کے ایک اعلی کمانڈر کے مارے جانے کے واقعہ کے بعد سیکورٹی وجوہات کی بناپر پولیس کے مشورہ پر جنوبی کشمیر میں ٹرینوں کی سروس کو ملتوی کر دی گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.