the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، یکم مئی (یو این آئی) جموں و کشمیر میں سلامتی دستوں کی مبینہ کارروائی میں تین نوجوان کے مارنے جانے کے خلاف علیحدگی پسندوں کی ہڑتال کے مدنظر سیکورٹی کی وجہ سے آج وادی کشمیر میں ٹرین خدمات ملتوی کردی گئی ہیں۔
ریلوے کے ایک سینئر افسر نے یو این آئی کو بتایا کہ وادی کشمیر میں آج تمام ٹرینیں ملتوی کردی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وسطی کشمیر میں سری نگر-بڈگام سے شمال میں بارہ مولہ کے درمیان



ٹرین نہیں چلیں گی۔ اسی طرح جنوبی کشمیر میں بڈگام-سری نگر -اننت ناگ -قازی کنڈ سے جموں علاقہ میں بانیہال کے لئے بھی ٹرینیں ملتوی کردی گئی ہیں۔ ان ریل ڈویژنوں پر کل دوپہر بعد سے ہی ٹرین خدمات ملتوی ہیں۔
جے آر ایف میں شامل سید علی شاہ گیلانی، میر واعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے آج پلوامہ میں مبینہ طور سے مارے گئے نوجوان کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
یو این آئی ۔ ایم جے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.