سری نگر ، 4 جولائی -: جموں وکشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں منگل کے روز سیکورٹی فورسز اور ریاستی پولیس نے تاجروں کی ’اسمبلی گھیراؤ‘ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے متعدد تاجروں کو حراست میں لے لیا۔
right;">وادی کے تاجر جی ایس ٹی کے موجودہ ہیت میں ریاست میں نفاذ کی مخالفت کررہے ہیں۔
وادی کے مختلف حصوں بالخصوص سری نگر سے تعلق رکھنے والے تاجر منگل کی صبح یہاں سول سکریٹریٹ کے نزدیک جمع ہوئے۔