: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ کے وزیر سیاحت سرینواس گوڑنے کہا ہے کہ تشکیل تلنگانہ میں صحافیوں کاغیرمعمولی رول رہاہے۔ وزیرموصوف نے محبوب نگر ضلع
میں آج پہلے مرحلہ میں 125صحافیوں کواراضیات کے پٹہ جات اور ڈبل بیڈروم کے دستاویزات پیش کئے۔انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی آر ایس حکومت تمام طبقات کی ترقی کیلئے کوشاں ہے۔