: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 31 جنوری (یواین آئی) توشہ خانہ ریفرنس میں 14 سال قید با مشقت کی سزا سنائے جانے کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا گیا ڈان نیوز کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ
بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں 14،14 سال قید با مشقت، کسی بھی عوامی عہدے کے لیے 10 سال کے لیے نااہل قرار دینے کے علاوہ 78 کروڑ 70 روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے آج کی سماعت کے دوران عمران خان کو عدالت میں پیش کیاگیا تھا جب کہ بشری بی بی عدالت میں پیش نہیں ہوئیں تھیں۔