the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
احمد آباد۔ وشواہندو پریشد ( وی ایچ پی) کے کارگذار صدر ڈاکٹر پروین توگاڑیہ نے چہارشنبہ کے روز سیدھا وزیراعظم نریندر مودی پر حملہ بول دیا۔ توگڑیہ نے واضح کیاکہ دہلی کے سایسی باس( وزیراعظم نریندر مودی)کے اشارے پر کرائم برانچ کے اے سی پی جے کہ بھٹ ان کے خلاف اور وی ایچ پی کے کارکنان کے خلاف سازش کررہے ہیں۔ توگڑیہ نے مطالبہ کیا کہ بھٹ اور وزیراعظم مودی کے درمیان ہوئی بات چیت کو عام کیاجائے ۔

توگڑیہ نے ساتھ ہی کہاکہ آر ایس ایس کے پرچارک سنجے جوشی کے خلاف 2005میں ائی سکیس سی ڈی فرضی تھی۔ اس کو بنانے والوں کا نام وہ صحیح وقت آنے پر بتائیں گے۔توگڑیہ نے کہاکہ وہ وزیر اعظم سے گزارش کرتے ہیں کہ ان کے خلاف سازش کرکے جمہوریت کا قتل کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔انہوں نے کہاکہ کرائم برانچ میرے بارے میں چنندہ ویڈیو ٹی وی چیانل کو دے رہا ہے۔ سنجے جوشی کا و یڈیو بھی یہاں بناتھا۔یہ سب توگڑیہ کو بدنام کرنے کے



لئے کیاجارہا ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ وک کرائم برانچ کے خلاف کاروائی کریں گے۔ساتھ ہی انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم سازش نہ کریں۔
اس کوجمہوریت کا قتل کرکے سیاسی سازش کا حصہ مت بنے دو۔ مجھے کرائم برانچ پر فخر ہے ‘ میں نے کبھی پولیس افسر کے خلاف بات نہیں کی لیکن بھٹ میرے خلاف کاروائی کررہا ہے۔وی ایچ پی لیڈر نے کہاکہ راجستھان سرکارنے میرے خلاف کسی بھی کیس سے انکار کیاہے۔ انہو ں نے کہاکہ 2005میں جوشی کا فرضی ویڈیو بناکر آر ایس ایس جیسے ادارے کے پرچارک کو بدنام کرنے کی سازش کرنے کاکام گجرات میں ہوا تھا۔سی ڈی بنانے والے کانام میں جانتا ہوں اور وقت آنے پر میں اسے عام کروں گا۔

میں سی ڈی کی جانچ کرنے والوں میں سے ایک تھا۔بھٹ گجرات میں سازش کا حصہ بن رہا ہے بھٹ گوڑیا کی عزت پر ہاتھ ڈال رہا ہے ۔ وزیر اعظم کے ساتھ ان کی ان کی اِن کامنگ اور آؤٹ گوئینگ کال کی تففصیل کا عام کیاجائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.