: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: کل ہند صنعتی نمائش میں 9جنوری کو یوم خواتین ہوگا۔ عثمانیہ گریجویٹس ایسوسی ایشن او ر نمائش سوسائٹی کی جانب سے اس کا اہتمام کیا جارہا
ہے۔ جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے ریاستی وزیر پنچایت راج و دیہی ترقیات ڈی انوسیا اکا شرکت کریں گی۔ وہ انعامات بھی تقسیم کریں گی۔ نائب صدر نمائش سوسائٹی وی ستیندر تقریب کی صدارت کرینگے۔