نئی دہلی۔
:-22؍اگست۔
شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت،
عملے ،عوامی شکایات، پنشنز ، ایٹمی توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ کہا ہے کہ ’میک اِن انڈیا‘ کے تحت صحت سے متعلق ایک ماڈیول بنایا جائے۔