the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کالی کٹ، 8جنوری :- جامعہ الثقافۃ سنیہ الاسلامیہ کے وائس چانسلر شیخ ابوبکر احمد نے عالمی برادری سے فلسطین کے ساتھ انصاف کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی قرار دینا نہ صرف سراسر غلط ہے بلکہ تاریخ کے بھی خلاف ہے ۔
یہ بات انہوں نے یہاں منعقدہ جامعہ



الثقافۃ سنیہ الاسلامیہ کے زیراہتمام چار روزہ روبی جبلی عالمی کانفرنس کے اختتام کے موقع پرکلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف عالمی پیمانہ پر سازش رچی جارہی ہے ہمیں اس کے سدباب کے لئے اتحاد کے ساتھ مقابلہ کرنا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.