the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،11اکتوبر(یواین آئی )سمندری میں طوفان تتلی کے سبب آندھراپردیش میں8افراد ہلاک ہونے کے ساتھ ساتھ شمالی ساحلی آندھراپردیش کے اضاع سریکاکلم اور وجیانگرم میں بڑے پیمانہ پر نقصانات ہوئے ۔ 
اسٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے یہ بات بتائی ۔ اس طوفان کے سبب عام زندگی مفلوج ہوگئی اور کل سے دونوں اضلاع میں شدید بارش ہورہی ہے۔ 


"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">وزیراعلی کے دفتر نے کہا کہ چھ ماہی گیر جو سمندر میں گئے تھے لاپتہ ہوگئے ہیں۔ سریکاکلم ضلع میں بڑے پیمانہ پر فصلوں کو نقصان پہنچا۔ 

ANI ✔ @ANI Andhra Pradesh: Visuals from Palasa railway station in Srikakulam district as #CycloneTitli hits the region. 4:09 PM - Oct 11, 2018 62 5

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.