the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بنگلور/14اکتوبر(ایجنسی) گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی کرناٹک میں مجاہد آزادی حضرت ٹیپو سلطان کا یوم پیدائش منایا جائیگا ـ کرناٹک کے وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے یہ اعلان کیا ـ بنگلورو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رام لنگا ریڈی نے بتایا کہ بی جے پی لیڈروں نے ایک بار پھر ٹیپو جیئنتی منانے کی مخالفت کی ہے ۔ بی جے پی یا کسی اور



کی مخالفت کے باوجود ریاستی حکومت کرناٹک میں ٹیپوجینتی منائے گی ـ

رام لنگا ریڈی نے بتایا کہ ٹیپو جینتی کے موقع پر پچھلے سال کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا تھا ـ اس بار بھی ایسی صورتحال درپیش نہ ہونے کیلئے مناسب اقدامات کئے جائیں گے ـ رام لنگا ریڈی نے مزید کہا کہ ہر سال 10 نومبر کو ٹیپوسلطان جینتی مناتی جاتی ہے۔ اسی طرح اس بار بھی اسی تاریخ کو سرکاری سطح پر ٹیپو جینتی منائی جائیگی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.