: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 19 اگست (یو این آئی) برطانیہ کے ساؤتھ پورٹ شہر میں بچوں پر حملے اور ملک میں بڑے پیمانے پر فسادات کے بعد مسلم کمیونٹی کی تقریباً 75 فیصد خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے
فکر مند ہیں اسکائی نیوز نے یہ خبر اتوار کو ’مسلم ویمن نیٹ ورک یو کے چیریٹی‘ کے سروے کے حوالے سے دی رپورٹ کے مطابق فسادات سے قبل سروے کرنے والوں میں سے صرف 16 فیصد کو اپنی جان کا خدشہ تھا۔