the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
غزہ، 6اکتوبر (ایجنسی) مشرقی غزہ پٹی میں اسرائیلی سرحد پر مظاہرہ کررہے ہزاروں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوج کے ما بین ہوئے تصادم میں تین فلسطینی شہریوں کی موت اور 376دیگر لوگ زخمی ہوگئے۔

ژنہوا کی رپورٹ کے مطابق غزہ وزارت



صحت کے ترجمان اشرف القدرا نے نامہ نگاروں سے کہا کہ مشرقی غزہ شہر میں اسرائیلی فوج کے حملے میں تین فلسطینی شہریوں کی موت ہوگئی جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔


انہوں نے کہاکہ حملے میں زخمی 192لوگوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جن میں سے 126لوگوں کو اسرائیلی فوج نے اپنی گولیوں سے نشانہ بنایا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.