سرینگر،18جولائی:- جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں سکیورٹی دستوں اور جنگجوؤں کے درمیان کل رات ایک مڈبھیڑ میں لشکر طیبہ کے تین جنگجو مارے گئے۔
یہ اطلاع بااختیار ذرائع نے دی ہے۔
style="text-align: right;">بااختیار ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ ضلع میں ایک گاڑی میں جارہے جنگجوؤں نے سکیورٹی ناکے پر تعینات جوانوں کے روکے جانے کے اشارے کو انسنا کرتے ہوئے گاڑی کے اندر سے ان پر فائرنگ شروع کردی۔