the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

اجین،25اکتوبر:-مدھیہ پردیش کے ضلع اجین کے مہدپور تھانہ علاقے میں زہریلی مٹھائی کھانے سے قریب تین درجن لوگ بیمار ہوگئے ہیں،جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق مہدپور ہیڈکوارٹر میں مٹھائی کے دکاندار کے ذریعہ خراب



اور کم قیمت پر مٹھائی بیچی گئی،جس سے ماجد کے کنبہ سمیت 35افراد کی طبیعت خراب ہوگئی،جنہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
پولیس نے اس معاملے میں کل رات دکاندرا پیوش سکلیچا،کپِل سکلیچا،تولارام سکلیچا اور بابو بھائی کےخلاف معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.