the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی:22 اگست :- آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بد رالدین اجمل قاسمی نے طلاق ثلاثہ پر سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کو کنفیوژن پر مبنی قرار دیا۔
انہوں نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ سرکار کے بالکل منشاء کے مطابق ہے کیوں کہ سرکار کی طرف سے اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں پہلے ہی کہہ دیاتھا



کہ اگر سپریم کورٹ تین طلاق کو غیر آئینی قراردیکر اس پر پابندی عائد کر دے تو سرکار اس سلسلہ میں قانون بنانے کو تیار ہے۔
فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے مولاناقاسمی نے کہا کہ جہاں ایک طرف سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جے ایس کھیر اور جسٹس عبدالنظیر نے طلاق ثلاثہ کو غیر قانونی ماننے سے انکار کیا وہیں تین ججوں نے اسے غیر قانونی قرار دیا 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.