جموں ،29ستمبر:-جموں کشمیر کے رام بن ضلع میں آج ایک سڑک حادثہ میں آج سی آر پی ایف کے ایک جوان سمیت تین لوگوں کی موت ہوگئی ۔
پولیس نے آج بتایا کہ جموں کشمیر ہائی کورٹ کے جج ایم کے ہنجورا کی گاڑی
میں انکا خانساماں ،ڈرائیور اور سی آرپی ایف کے دوجوان جارہے تھے ۔
رام بن ضلع سے سات کلومیٹر پہلےموروگ میں ایک تیز موڑ پر ڈرائیور نے گاڑی پر قابو کھودیا اور گاڑی گہرے نالے میں جاگری ۔