the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے 6 جنوری سے وقار آباد ضلع کے پرگی منڈل کے نعمت نگر گاؤں میں منعقد ہونے والے تبلیغی جماعت کے تین روزہ اجتماع کے لئے 2,45,93,847 روپئے کے بجٹ کو منظوری دی ہے۔
اس سلسلے میں محکمہ اقلیتی بہبود کے سکریٹری سید عمر جلیل کی جانب سے ایک جی او جاری کیاگیا ہے۔ حکام نے تبلیغی اجتماع کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے مختلف محکموں کے تحت فنڈز کی



منظوری دی۔ وقارآباد ضلع کلکٹر نے اجتماع کے مقام پر مختلف سہولیات فراہم کرنے کے لئے 2,45,93,847 روپئے مختص کرنے کی تجویز پیش کی۔ حکومت نے یہ رقم خاص طور پر مختلف محکموں کے لئے مختص کی ہے تاکہ کامیابی کے ساتھ اجتماع کاانعقاد عمل میں آئے۔ 
واضح رہے کہ پانی کی فراہمی اور SUMP کی تعمیرکےلئے مشن بھگیرتھ کے تحت 85 لاکھ روپئےمنظورکئےگئے ہیں۔ تالاب سے اجتماع گاہ تک پائپ لائن بچھانے کے لئے 68 لاکھ روپئے جاری کئے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.