the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ، 27 نومبر:- اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ووٹر فہرستوں میں تمام ووٹروں کا نام نہ ہونے کی شکایت کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے تین بوتھ لیبل آفیسر (بی ایل او) کو وجہ بتاؤ نوٹس دی گئی ہے.
دوسرے مرحلے کے کل ہوئی ووٹنگ میں کافی تعداد میں ووٹروں کے



نام فہرست سے غائب ہونے کی شکایت ملی تھی۔

ریاستی الیکشن کمشنر ایس کے اگروال نے بھی مانا تھا کہ لکھنؤ میں پرچیوں کو بانٹنے میں لاپروائی برتی گئی تھی۔
انہوں نے ضلع انتظامیہ سے ناراضگی بھی ظاہر کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.