the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 2 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے طوفان 'جواد' کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے جمعرات کی صبح دارالحکومت میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی جناب مودی نے حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ لوگوں کو خطرناک علاقوں سے محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کو یقینی بنائیں ایک سرکاری بیان کے مطابق، مسٹر مودی نے میٹنگ میں کہا کہ ضروری خدمات کو برقرار رکھنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے



جانے چاہئیں اور اگر کوئی رکاوٹ ہے تو انہیں جلد از جلد بحال کرنے کی کوشش کی جانی چاہیے تمام وزارتوں اور ایجنسیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ مل کر اس طرح کام کریں کہ طوفان سے ہونے والے نقصان کو کم سے کم کیا جائے۔ نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) نے طوفان سے متاثرہ علاقوں میں پہلے ہی 29 ٹیمیں بھیجی ہیں۔ ان کے ساتھ کشتیاں، درختوں کی آری، ٹیلی کمیونیکیشن کا سامان وغیرہ بھی بھیج دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 33 ٹیموں کو تیار رہنے کو کہا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.