نئی دہلی/9اکتوبر(ایجنسی) نائب صدرجمہوریہ ہند مسٹر ایم وینکیا نائیڈو چانکیہ پوری نئی دہلی کے پرواسی بھارتیہ کیندر میں ،' بہتر صحت کے لئے یوگا ' کے موضوع پر ایک دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتا ح کریں گے۔
آیوش کے محکمے
کے وزیر مملکت (آزادانہ چار ج ) شری پادیسونائک اس افتتاحی تقریب کی صدارت کریں گے۔
اس کانفرنس کا اہتمام اقوام متحدہ کی جانب سے 21 جون کو بین الاقوامی یوگا ڈے کے طور پر منائے جانے کی یادگار کے طور پر آیوش کی وزارت کی جانب سے کیا جارہا ہے۔