the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ووہان/31جنوری(ایجنسی) برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مئے نے اپنے مخالفین کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں عہدہ چھوڑنے کے لئے کہا جا رہا ہے لیکن وہ ایسا نہیں کریں گی اور طویل عرصے تک اپنا کام کرتی رہیں گی۔

محترمہ مئے نے چین کے دورے پر جانے کے دوران نامہ نگاروں سے کہا'میں نے پہلے ہی کہا ہے، میں سیاست چھوڑنے والی نہیں ہوں اور طویل عرصے تک کام کرنے والی ہوں'۔ ان



کی قیادت کو لے کر کی جا رہی تنقید پر میڈیا کے سوالات پر انہوں نے یہ بات کہی ہے۔



انہوں نے کہا بر یگزٹ معاہدے پر بہترین کام ہو رہا ہے۔ اس سے یہ یقینی ہو سکے گا کہ ہم اپنی دولت، قانون، اپنی سرحدوں کو کنٹرول میں رکھیں تاکہ ہم دنیا کے باقی حصوں سے کاروبار ی سودا کر سکیں۔یہ ہمارےگھریلو قرارداد میں بھی شامل ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.