: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 01 فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ میں متوسط طبقے کو بڑی راحت دیتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ اب 12 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی انکم ٹیکس نہیں ہوگا پارلیمنٹ میں
مالی سال 2025-26 کا مرکزی بجٹ پیش کرتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے کہا "مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ 12 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی انکم ٹیکس نہیں ہوگا انہوں نے کہا ’’مڈل کلاس معیشت کو مضبوط کرتی ہے۔