: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم فروری (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے ہفتہ کو بجٹ 2025-26 کو اقتصادی شعبے میں حکومت کا نظریاتی دیوالیہ پن قرار دیتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں معیشت کو بہتر کرنے کا کوئی انتظام نہیں
ہے انہوں نے اس بجٹ کو گولی کے زخم کو مرہم سے بھرنے کی کوشش قرار دیا ہے کانگریس لیڈر نے کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی بجٹ تقریر میں کوئی نئی بات نہیں ہے اور تباہ حال معیشت کو سنبھالنے کے لیے بجٹ میں کوئی کوشش نہیں کی گئی۔