the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،18 اگست (یواین آئی)سپریم کورٹ نے پی ایم کیئرس کی رقم کو قومی آفات راحت فنڈ(این ڈی آر ایف)میں منتقل کرنے کی ہدایت دینے سے متعلق عرضی کو منگل کو خارج کردیا۔
جسٹس اشوک بھوشن کی صدارت والی بینچ نے کہا کہ پی ایم کیئرس فنڈ کو این ڈی آر ایف میں منتقل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔عدالت نے ،ساتھ ہی کورونا کی وبا کےلئے نئے قومی آفات منصوبے بنائے جانے کا مطالبہ بھی ٹھکرا دیا۔عدالت نے کہا کہ کوویڈ -19 کےلئے نئے



آفات راحت منصوبے کی ضرورت نہیں ہے۔
بینچ نے یہ بھی کہا کہ کوویڈ -19 سے پہلے آفات منجنمنٹ ایکٹ کے تحت جاری راحت کے کم از کم معیارآفات منجمنٹ کےلئے کافی ہیں۔
عدالت نے کہا کہ مرکزی حکومت کو اگر لگتا ہے کہ پی ایم کیئرس فنڈ کو این ڈی آر ایف میں منتقل کیاجا سکتا ہے تو اسکےلئے وہ آزاد ہے۔بینچ نے واضح کیا کہ عطیہ کرنے والے لوگ این ڈی آر ایف میں بھی عطیہ کرنے کےلئے آزاد ہیں۔
جاری۔یواین آئی۔اےایم۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.