the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،15اگست(یواین آئی) سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کی حالت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور وہ اب بھی لائف سپورٹ سسٹم پر ہیں۔
فوج کے ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال کے آج صبح جاری بلیٹن میں کہا گیا ہے’’ مسٹر پرنب مکھرجی کی حالت میں آج صبح کوئی تبدیلی نہیں دکھائی



دی۔وہ لائف سپورٹ سسٹم پر ہیں۔ ماہرین کی ٹیم ان کی حالت پر قریب سے نظر رکھے ہوئے ہیں‘‘۔
اسپتال میں ایڈمٹ کئے جانے کے بعد مسٹر مکھرجی کے دماغ کی سرجری کی گئی تھی اور اس کے بعد سے ان کی حالت پر جمود طاری ہے۔ اسپتال میں داخل کئے جانے کے بعد جانچ میں انہیں کورونا سے متاثر پایا گیاتھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.