the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

نئی دہلی:کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھرگے نے بہار کے چیف منسٹر کے طور پر نتیش کمار کے استعفیٰ پر ردعمل ظاہر کیاہے۔انہوں نے کہاکہ وہ نہیں جانتے تھے کہ ایسا ہو گا۔انہوں نے کہاکہ ملک میں بہت سے لوگ آیارام گیارام ہیں۔
اس سے پہلے وہ (نتیش کمار) اور میں ایک ساتھ جدوجہد کی۔ جب میں نے لالو جی اور تیجسوی سے بات کی تو انہوں نے بھی کہا کہ نتیش اتحاد چھوڑ رہے ہیں۔ اگر وہ یہاں رہنا چاہتےتو رکھاجاتا، لیکن وہ جانا چاہتے تھے۔ اس سے ہم پہلے ہی واقف تھے۔ ہمارا خیال تھا کہ انڈیا



اتحاد جوں کا توں جاری رہنا چاہئے۔ لیکن اگر ہم کچھ کہتے ہیں تو غلط پیغام دیئے جاتے ہیں۔ لالو پرساد یادو اور تیجسوی یادو نے ہمیں یہ بتایا۔ آج ثابت ہو گیا۔ کھرگے نے تبصرہ کیا کہ ملک میں کئی ْیارام گیارام بن چکے ہیں۔
دریں اثنا، پٹنہ میں جے ڈی یو کے صدر نتیش کمار اتوار کو راج بھون گئے اور گورنر راجندر ارلیکر کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ ان کے استعفیٰ کو اس خبر کے تناظر میں اہمیت حاصل ہوئی کہ نتیش کمار ریاست میں عظیم اتحادحکومت کا ترانہ گانے کے بعد بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے اتحاد میں شامل ہو جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.