the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
راجیہ سبھا صدر وینکیا نائیڈو نے منگل کو ارکان پارلیمنٹ سے ہندی میں بولنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کو" گرامر کی غلطیوں"کی غلطیوں سے نہیں گھبراناچاہئے۔نائیڈو نے بھی راجیہ سبھا میں ہندی کمیٹی کی میٹنگ کے دوران یہ بات کی۔جو کہ سڑھے تین سال کے وقفہ کے بعد منگل کو ہوئی۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے ہندی زبان کو فروغ دینے کیلئے سال میں دو مرتبہ اس کمیٹی کی میٹنگ کرنا ضروری بتایا۔
 
نائیڈون نے راجیہ سبھا کے غیر ہندی زبان ریاستوں کے ممبر سے گرامر کی غلطیوں سے ڈرے بغیر ہندی بولنے کی درخواست کی۔نائیڈو نے کہا اس کے دو فائدے ہوں گے۔پہلا کہ آپ اپنی مادری زبان میں ماہر ہو جائیں گےاور دوسری زبانوں کو سیکھنے کیلئے آپ کی آپ کی صلاحیت بڑھے گی۔




size="4">اپنا تجربہ بتاتے ہوئے نائیڈو نےت کہا کہ جب وہ دہلی آئے تھے تو انہیں بھی ہندی نہیں آتی تھی۔"جلس ہی میں نے ہندی زبان کو سیکھا کیونکہ میں بغیر کسی ہچک کے ہندی بولتا تھا۔راجیہ سبھا کے ارکان کو خطاب کرتے ہوئے انہٰں نے کہا کہ آپ بغیر کسی خوف کے ہندی بول سکتے ہیں"۔

نائیڈو نے کہا کہ ہندی کو پرموٹ کرنے کا یہی طریقہ ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ فروغ دیا جائے اور بو لا جائے۔انہوں نے شمالی ہندوستانی لیڈروں سے بھی کسی بھی جنوبی ہندستانی زبان سیکھنے کی درخواست کی جا سے ہندستان کی یکجہتی بڑھاوا مل سکے۔انہوں نے آگے کہا کہ کاروباری معاملوں کو سادی ہندی میں ترجمہ کو بڑھاوا دیا جائے تاکہ پارلیمنٹ اسے زیادہ سے زیادہ ہندی کا استعمال کر سکے۔نائیڈو نے کمیٹی سے  کہا کہ پارلیمنٹ کو اپنی پسند کی کسی بھی ہندستانی زبان کو بولنے کیلئے فروغ ملنا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.