the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
واشنگٹن، 12 ستمبر (ایجنسی) امریکہ نے کہا ہے کہ میانمار سے روہنگیا مسلمانوں کے پر تشدد نقل مکانی سے پتہ چلتا ہے کہ ملک کی سیکورٹی فورسز شہریوں کی حفاظت نہیں کررہے ہیں اور میانمار کی حکومت کو اس پر روک لگانا چاہئے۔
امریکی صدارتی دفتر نے



ایک بیان جاری کرکے کہا کہ'ہم میانمار کی حقاظتی افسران سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ قانون کی حکمرانی کا احترام کریں ، تشدد پر روک لگائیں اور تمام طبقے کی نقل مکانی کو روکیں'۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ماہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد کے بعد تین لاکھ سے بھی زائد مسلمان نقل مکانی کرچکے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.