the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ، 28 نومبر :- اترپردیش میں بلدیاتی انتخابات کے آخری اور تیسرے مرحلے کیلئے سخت سیکورٹی کے درمیان ریاست کے 26 اضلاع میں پولنگ کل صبح ساڑھے سات بجے سے شام پانچ بجے تک ہوگگی۔

تیسرے اور آخری مرحلے میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ووٹنگ سخت



سیکورٹی کے درمیان سابق کے دو مراحل کی طرح صبح ساڑھے سات بجے سے شروع ہوکر شام پانچ بجے تک ہوگی۔
اس دوران الا اینڈ آرڈر کو چاق چوبند رکھنے کی ذمہ داری 80 ہزار سکیورٹی جوانوں پر ہوگی جن میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے 40 کمپنیاں بھی شامل ہوں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.