the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد۔ تیلگو نیوز چینل کی مشہور اینکر رادھیکا نے خودکشی کرلی۔ بتایا گیا ہے کہ حیدر آباد کے موسا پیٹ علاقہ میں واقع سوشیل اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر رادھیکا نے اتوار کی رات خودکشی کرلی۔اس وقت وہ اپارٹمنٹ میں تنہا تھی۔

پولیس کے مطابق چھ ماہ قبل وہ اپنے شوہر سے علیحدہ ہوگئی تھی اور



وہ اپنے والد، بھائی اور بہن کے ساتھ رہتی تھی ۔ اینکر کا شوہر اور لڑکا مکان میں موجود نہیں تھے ۔ معلوم ہوا ہے کہ اس کا لڑکا ذہنی طور پر معذور ہے جس کے لئے وہ ہر وقت فکر مند رہتی تھی۔

رادھیکا تلگو نیوز چینل وی 6 میں اینکر تھی ۔ پولیس کو اینکر کے پاس سے ایک سوسائیڈ نوٹ دستیاب ہوا جس میں اس نے لکھا کہ اس کا دماغ ہی اس کا دشمن ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.