: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ان اطلاعات کے بعد کہ تلنگانہ کے گورنر تمیلیسائی ساؤندرا راجن نے دعوت نامہ بھیجے جانے کے باوجود نئی سکریٹریٹ کی عمارت کے افتتاح میں شرکت نہیں کی، گورنر کے
دفتر نے کوئی دعوت نامہ موصول ہونے سے انکار کردیا۔ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا، ’’راج بھون اس بے بنیاد اور جھوٹے الزام کی سختی سے تردید کرتا ہے کہ نئی سکریٹریٹ بلڈنگ کے افتتاح کے لیے دعوت نامہ دیا گیا تھا۔‘‘