the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کولکتہ ۔۔۔۔19فروری سے ججوں کی قلت کے خلاف جاری وکلاء نے ہڑتال میں ایک بار پھر 13مارچ تک توسیع کردی ۔مرکزی حکومت کی جانب سے ردعمل سامنے نہ آنے کے بعد ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ۔واضح ہو کہ کولکتہ



ہائیکورٹ میں 72ججوں کا عہدہ ہے مگر اس وقت صرف 29جج تعینات ہیں جن میں سے 2انڈومان نکوبار کے معاملات کو دیکھتے ہیں ۔ ڈویژن بنچ میں صرف 19سے 20جج روزانہ مقدمات کی سماعت کرتے ہیں ۔ وکلاء نے الزام لگایا کہ اتنی طویل ہڑتال کے باوجود مرکزی حکومت نے ججوں کی قلت کے خاتمے کیلئے کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ وکلاء کے مطابق اس وقت ساڑھے 3لاکھ کیسز زیر التوا ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.