: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے چہارشنبہ کے روز این سی پی لیڈر نواب ملک کی ضمانت کی
درخواست مسترد کر دی، جنہیں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے فروری میں مفرور گینگسٹر داؤد ابراہیم سے منسلک جائیداد کے حوالے سے درج منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔