the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

نئی دہلی: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدراباد نے کہا ہے کہ ہندوستان چھوڑو تحریک کا نعرہ (Quit India) ایک مسلمان نے دیا تھا۔ 

صدر مجلس نے کہا کہ اگر انہیں معلوم ہوتا کہ یہ نعرہ کس نے دیا تھا تو امیت شاہ شاید یہ



نام نہیں لیتے۔ بیرسٹر اویسی نے بتایا کہ کوئٹ انڈیا کا نعرہ یوسف مہر علی کا تھا جسے انہوں نے گاندھی جی کو لکھ کر دیا اور انہوں نے یہ نعرہ لگایا۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے پارلیمنٹ میں مسلمانوں پر کئے جارہے مظالم کا تفصیلی طور پر ذکر کیا اور پوچھا کہ وزیراعظم کی پسماندہ اقلیتوں کے ساتھ یہ کیسی محبت ہے کہ کوئی بھی مسلمان وزیر نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.