the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

لکھنو:سماج وادی پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کےلئے کمربستہ ہوچکی ہے۔ اپنی تیاری کے مطابق، اکھلیش یادو نے پیر کو مزید 11 امیدواروں کی فہرست جاری کرکے انتخابات کی طرف اپنا اگلا قدم بڑھایا ہے۔
سماج وادی پارٹی کی جانب سے جاری کردہ نئی فہرست میں مظفر نگر سے ہریندر ملک، آملہ سے نیرج موریہ، شاہجہاں پور سے راجیش کشیپ، ہردوئی سے اوشا



ورما کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔
سماج وادی پارٹی نے مصریکھ لوک سبھا سیٹ سے رام پال راجونشی، موہن لال گنج سے آر کے چودھری اور پرتاپ گڑھ سے ایس پی سنگھ پٹیل کو ٹکٹ دیا ہے۔ اس کے علاوہ پارٹی نے بہرائچ سے رمیش گوتم، چندولی سے وریندر سنگھ اور گونڈا سے شریا ورما کوموقع دیاہے۔
اس کے علاوہ اکھلیش یادو نے غازی پور لوک سبھا سیٹ سے مختار انصاری کے بھائی افضل انصاری کو ٹکٹ دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.