the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

درآمد کنندگان کی جانب سے ڈالر کی مسلسل مانگ پر ہندوستانی روپیہ منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 36 پیسے گر کر 82.87 پر بند ہوا۔ فاریکس ڈیلرز نے



کہا کہ امریکی فیڈرل ریزرو کے سود کی شرح کے فیصلے سے پہلے سرمایہ کاروں میں خطرے سے بچنے کے جذبات نے بھی تجارت کو متاثر کیا۔ انٹربینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں روپیہ 82.60 کی اونچائی اور 82.87 کی کم ترین سطح پر دیکھا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.