the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
شمالی عراق میں اغوا کرکے ہلاک کئے گئے 39 ہندستانی کنسٹرکشن مزدوروں کے جسد خاکی پیر کو ہندستان لاجائیں گے۔سبھی جسد خاکی کو بغداد میں ہندستانی افسران کو سونپ دئے گئے ہیں۔ہندستانی سفیرپردیپ سنگھ راج پروہت نے کہا کہ نعشوں کو بغداد بین الاقوامی ایئر پر لے جایا گیا ہے۔اور فوج کے ایک طیارے سے ہندستان لایا جائیگا۔

جسد خاکی کو لینے کیلئے ہندستان کے امور خارجہ کے وزیر مملکت جنرل وی کے سنگھ عراق گئے ہیں۔تابوتوں



کو طیارے میں چڑھائے جانے کے دوران سنگھ نے انہیں سلامی دی۔سنگھ نے دہشت گردوں کی تنقید کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں اپنی حکومت کا رخ ظاہر کیا۔

اسلامک اسٹیٹ کو بیحد ظالمانہ تنظیم بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کے شہری آئی ایس کی گولیوں کے شکار ہوئے ہیں۔انہوں نے صحافیوں سے کہا "ہم لوگ ہر طرح کی دہشت گردی کے خلاف ہیں۔"غور طلب ہیکہ 2014 میں شمالی موصل شہر پر قبصہ کرنے کے فورا بعد آئی ایس نے ان مزدوروں کو اغوا کر لیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.