the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
 14 مارچ :- پی این بی میں ہوئے قریب 13 ہزار کروڑ روپئے کے گھپلے کے بعد ریزرو بینک نےایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے فیصلہ لیا ہیکہ بینک کمپنیوں کو لیٹر آف انڈرٹیکنگ (ایل او یو)اور لیٹر آف کمفرٹ (ایل او سی) جاری نہیں کر پائیں گےلیکن لیٹر آف کریڈٹ اور بینک گارنٹی بھی کچھ شرطوں کے ساتھ ہی دی جا سکے گی۔یہ فیصلہ نیرو مودی فراڈ سے سبق لیتے ہوئے کیا گیا ہے۔تاکہ ایسے گھوٹالوں پر روک لگائی جا سکے۔اگلی سلائڈ میں جانئے کیا ہے ایل او یو۔۔

پی این بی کے ملازمین نے گھوتالے کو ملزموں کے ساتھ مل کر فرضی طریقے سے سوئفٹ پلیٹ فارم کا استعمال کرکے نیرو مودی اور میھل چوکسی کی



کمپنیوں کے حق میں ایل او یو کے میسیج بھیجے۔غیر ممالک میں بینکوں کی شاخاؤں کیلئے سوئفٹ میسیج ایک گارنٹی کی طرح سے ہوتے ہیں۔جس کی بنیاد پر بینک میسیج میں جس بینیفشری کا نام لکھتا ہے اسے قرض مہیہ کرواتے ہیں۔

سی بی آئی کو پی این بی نے بینک میں 11،400کے گھپلے کی جانکاری دی تھی۔بعد میں یہ فراڈ بڑھ کر 13 ہزار کروڑ روپئے ہو گیا۔یہ گھوٹالہ ممبئی کی بریڈی ہاؤس برانچ میں ہوا۔2011سے 2018کے درمیان ہزاروں کروڑ کی رقم فرضی لیٹر آف انڈر ٹیکگ (ایل او یو)کے ذریعے غیر ملکی اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کی گئی۔اس میں ہیرا کاروباری نیرو مودی اور میھل چوکسی اہم ملزم ہیں۔وہ ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.