the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد:ریاستی وزیر پونم پربھاکر نے کہا کہ پرجا بھون میں منعقدہ پرجاوانی پروگرام کوعوام سے بہتر ردعمل حاصل ہورہاہے۔ انہوں نے کہا کہ منگل کو 5,126 درخواستیں موصول ہوئیں۔ریاستی وزیرنے بتایاکہ زیادہ تر درخواستیں ڈبل بیڈروم مکانات کے لئے وصول ہوئی ہیں۔انہوں نے بتایاکہ بے روزگاروں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ انہوں نے درخواستگذاروں کے مسائل حل کرنے



کایقین دلایا۔پونم پربھاکرنے مزیدکہاکہ ریاستی حکومت نے خواتین سے کئے گئے وعدے کے مطابق مفت بس سفر اسکیم کوروبہ عمل لارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آٹوڈرائیوروں کو بسوں میں مفت سفر کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، یہ معاملہ ان کے علم میں آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آٹو والے ان کے بھائی ہیں۔اورانہیں انصاف ضرور ملے گا۔ ریاستی وزیر نے مسئلہ حل ہونے تک صبروتحمل برتنے کی اپیل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.