the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کھٹمنڈو، 29 مئی (یو این آئی) پوکھرا سے جومسوم کے درمیان ایک طیارہ اتوار کو نیپال میں چار ہندوستانیوں سمیت 22 لوگوں کے ساتھ لاپتہ ہوگیا۔
مقامی اخبار’ ہمالیہ ٹائمز‘ کے مطابق تارا طیارے کے 9N-AET نے تین عملے، 13 نیپالی، چار ہندوستانی اور دو جرمن مسافروں کو لے کر پوکھرا سے صبح 9:55 بجے کے قریب اڑان



بھری۔
طیارے کا ٹیک آف کے چند منٹ بعد رابطہ منقطع ہو گیا۔
’کھٹمنڈو پوسٹ‘ نے جومسوم ہوائی اڈے کے ایک ایئر ٹریفک کنٹرولر کے حوالے سے بتایا کہ ایک ہیلی کاپٹر کو ان علاقوں میں روانہ کر دیا گیا ہے جہاں طیارے سے آخری بار رابطہ ہوا تھا۔
معلومات کے مطابق طیارے سے آخری رابطہ’لیٹے پاس‘ کے قریب ہی ہوا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.