the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گیا، 19 ستمبر :-بہار کے گیا ضلع میں آمس تھانہ حلقہ کے ساؤں كلا گاؤں میں بن رہے سولر پاور پلانٹ کو ممنوعہ نکسلی تنظیم کہ ماؤنواز کمیونسٹ سینٹر (ایم سی سی) کے عسکریت پسندوں نے کل دیر رات ڈائنامائٹ لگا کر اسے پوری طرح سے منہدم کر دیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ



رات تقریبا دو بجے ایم سی سی کے نکسلیوں کا مسلح دستہ ساؤں كلا گاؤں واقع شمسی توانائی پلانٹ پرپہنچا اور وہاں تعینات دو اہلکاروں کو اپنے قبضے میں لے کر پورے پروجیکٹ کو بارود لگا کر مکمل طور پر تباہ کر دیا۔
اس دوران نکسلیوں نے پروجکٹ کے دفتر میں بھی آگ لگا دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.